صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
مری زندگی کا Ø+اصل، ہے زیارتِ مدینہ
اسی آرزو میں مرنا ، اسی آرزو میں جینا

وہاں صرف ایک جلوہ یہاں بے شمار جلوے
وہ ہے طُور Ú©ÛŒ Ø+قیقت، یہ ہے عظمتِ مدینہ

میں ازل ہی سے رہینِ غم شاہِ دوسرا ہوں
ہے زمانے سے نرالا ، مری زیست کا قرینہ

تیری میری زندگی میں، ہے بس اتنا فرق زاہد
تجھے خُلد Ú©ÛŒ تمنا ØŒ مجھے Ø+سرتِ مدینہ

بہ خیالِ شاہِ بطØ+ا، بہ ضیائے Ø+ُسنِ ضامنؔ
ہے لطافتوں کا Ø+امل مرے دل کا آبگینہ
-----
شاعر۔ ضامن Ø+َسنی
ضامنِ Ø+قیقت (مجموعہ نعتﷺ Ùˆ منقبت)
صفØ+ہ نمبر۔110